: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل کے جنرل سیکرٹریٹ نے اس امر کی تصدیق کی ہے
کہ مملکت کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ اچھی صحت کی حالت میں
ہیں۔ خیال رہے کہ لبنانی میڈیا میں گذشتہ روز سے ان کی خرابی صحت سے متعلق
افواہوں کا سلسلہ جاری
تھا۔
میڈیا کے مطابق کونسل کے سیکرٹریٹ نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ
کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ "عزت ماب مفتی اعظم بخیریت ہیں۔ اللہ سبحانہ
تعالی ان کی عمر دراز فرمائیں۔ وہ جنرل کونسل میں روزمرہ فرائض کی انجام
دہی کے ساتھ مہمانوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔"